دادا کمسن بچی کو ماہانہ خرچہ دینے کا پابند نہیں: لاہور ہائیکورٹ
لاہور : لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ باپ کے زندہ ہوتے ہوئے دادا کمسن بچی کو ماہانہ خرچہ دینے کا پابند نہیں ہے ۔
تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں بچوں کے نان نفقہ کے کیس کی سماعت کے دوران جسٹس طارق…