وزیراعظم اپنے ساتھیوں سے کہہ دیں گھبرانا نہیں، مونس الہٰی
اسلام آباد: مونس الہٰی نے کہا ہے کہ گھر آنے والوں کو ملنا اور ویلکم کرنا ہمارا کام ہے اور وزیراعظم اپنے ساتھیوں سے کہہ دیں گھبرانا نہیں۔
پاکستان میں ہائیڈرو پاور ڈویلپمنٹ کے حوالے سے منعقدہ عالمی سمپوزیم سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر…