مولانا عبد العزیز نے فیصل مسجد کا کنٹرول سنبھالنے کا اعلان کر دیا
اسلام آباد:مولا نا عبد العزیز نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ریاست اسلام مخالف قوانین بنا رہی ہے جو ہمیں قبول نہیں ،ہم باطل قوانین کو نہیں مانتے ،صرف اللہ کا قانون مانتے ہیں ،اس لیے حکومت ملک کے معاملات درست کرنے کیلئے قرآن و سنت کا…