گوگل کا لیجنڈری آرٹسٹ معین اختر کو زبردست خراج تحسین
لاہور: پاکستان کے مقبول ترین لیجنڈری آرٹسٹ معین اختر کی 72 ویں سالگرہ پر گوگل نے اپنے ڈوڈل سے انہیں شاندار انداز میں خراج تحسین پیش کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق گوگل نے فنکار، ہوسٹ اور مزاح سے بھرپور پاکستانی اداکار مرحوم معین اختر کو…