پی ٹی آئی زمان پارک سےتجاوزات ختم کرے، پولیس ناکہ بندی ختم کردے، نگران وزیراعلیٰ پنجاب کا حکم
لاہور:سابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے بعد حکومتی ٹیم نے نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی سے ملاقات کی ہے۔ٹیم نے نگران وزیراعلیٰ پنجاب کو عمران خان سے ہوئی ملاقات سے متعلق آگاہ کیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا زمان پارک کواصل شکل میں…