سانحہ جڑانوالہ: نگران پنجاب حکومت کا متاثرین کو20، 20 لاکھ روپے دینے کا اعلان، مسلم علماء عیسائیوں…
لاہور: پنجاب حکومت نے جڑانوالہ ہنگامہ آرائی سے متاثرہ خاندانوں میں سے ہر ایک کو گزشتہ ہفتے ہونے والے ہجومی تشدد میں ہونے والے نقصانات کے معاوضے کی مد میں 20 لاکھ روپے دینے کی منظوری دے دی ہے۔ نگران وزیر اعلی نے کہا کہ مسلم علماء عیسائیوں…