محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی رسم قل آج ادا کی جائے گی
محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر کے انتقال پر آج بھی پورے ملک میں سوگ کا ماحول ہے۔ عظیم ایٹمی سائنسدان کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا، اسلام آباد کی فیصل مسجد میں رسم قل ادا کی جائے گی جس میں سیاسی اور سماجی شخصیات…