براؤزنگ ٹیگ

Mohmand Dam

مہمند ڈیم کی ڈائی ورشن ٹنل نمبر 2 کے حصوں کو نہایت کامیابی کیساتھ جوڑ دیا گیا

اسلام آباد: واپڈا نے مہمند ڈیم کی ڈائی ورشن ٹنل نمبر 2 کے دو حصوں کو نہایت کامیابی کے ساتھ آپس میں ملا دیا ہے۔ مہمند ڈیم کی تعمیر کے لئے دریائے سوات کا رخ موڑنے کی غرض سے ڈائی ورشن سسٹم کی تکمیل کی جانب یہ ایک اہم پیش رفت ہے اور اِس ہدف…