براؤزنگ ٹیگ

Mohammed bin Salman

وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال

ریاض: وزیراعظم عمران خان کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات ہوئی ہے جس میں دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم آفس کے مطابق دونوں رہنماؤں کے مابین ملاقات مڈل ایسٹ گرین انیشیٹو کانفرنس کی سائیڈ لائن پر ہوئی ہے۔…