محمد سجاد نے 46 ویں نیشنل سنوکر چیمپین شپ جیت لی
کراچی: پاکستان کے سینئر سنوکر پلیئر محمد سجاد نے 46 ویں نیشنل سنوکر چیمپین شپ کے فائنل میں احسن رمضان کو شکست دے کر ٹورنامنٹ جیت لیا ہے۔
نیشنل سنوکر چیمپین شپ کے فائنل میچ میں محمد سجاد اور احسن رمضان کے درمیان انتہائی سنسنی خیز مقابلہ…