پی سی بی نے ایوارڈز کیلئے نامزدگیوں کا اعلان کر دیا
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 2021 میں متاثرہ کن پر فارمنس دینے والے کھلاڑیوں کے نام جاری کر دیئے ۔
تفصیلات کے مطابق نامزد کھلاڑیوں میں فوادعالم ، حسن علی ، محمد رضوان اور شاہین آفریدی شامل ہیں ۔ فواد عالم کو جنوبی…