افغان سرزمین اب بھی پاکستان کیخلاف استعمال ہو رہی ہے، معید یوسف
اسلام آباد: مشیر قومی سلامتی معید یوسف نے کہا ہے کہ افغان سرزمین اب بھی پاکستان کے خلاف استعمال ہو رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ طالبان حکومت سے مکمل پُرامید نہیں ہیں اور تاحال افغانستان میں دہشت گردوں کے منظم نیٹ ورک کام کر رہے ہیں جبکہ…