مودی سرکار مسلم اقلیت کے بنیادی مذہبی اور سماجی حقوق کا احترام کرے: او آئی سی
ریاض: اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے آسام میں سرکاری اراضی سے سیکڑوں مسلم خاندانوں کو بے دخل کرنے پر بھارتی حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے مسلمانوں کو اُن کے جائز حقوق کی فراہمی کا مطالبہ کر دیا ۔
ٹوئٹر پر جاری ایک بیان میں او آئی سی…