سام سنگ کا پاکستان میں موبائل فون تیار کرنے کا منصوبہ
اسلام آباد: جنوبی کورین ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ نے پاکستان میں موبائل فون بنانے کی منصوبہ بندی کر لی ہے، اس سلسلے میں مینوفیکچرنگ یونٹ کے قیام کیلئے سرمایہ کاروں سے بات کی جا رہی ہے۔
ذرائع کے مطابق ان سرمایہ کاروں میں سے دو پاکستانی…