پاکستان میں چائنا موبائل کی تیاری کیلئے بڑا معاہدہ طے پا گیا
اسلام آباد : پاکستان میں موبائل کی تیاری کیلئے چینی موبائل کمپنی شاؤمی اور ایئر لنک کے درمیان معاہدہ ہو گیا جبکہ چینی کمپنی جنوری 2022 سے پاکستان میں کام کا آغاز کرے گی۔
معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے…