"تحریک انصاف کے 10 سے زائد ارکان اسمبلی ن لیگ میں شامل ہونے کیلئے تیار”
اسلام آباد: مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر اور رکن قومی اسمبلی رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ آئندہ انتخابات میں ٹکٹ کی یقین دہانی پر حکومت کے 10 سے زائد ارکان قومی اسمبلی مسلم لیگ ن میں شامل ہونے کے لیے تیار ہیں ۔
انہوں نے نجی…