میر علی میں دہشتگردوں کبخلاف آپریشن، ایک دہشتگرد ہلاک، اسلحہ و گولہ بارود برآمد
راولپنڈی: سکیورٹی فورسز نے علاقے میر علی میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے ایک امن دشمن کو جہنم واصل کر دیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کیا گیا۔ سکیورٹی…