کسی بھی قسم کی جارحیت کو ناکام بنانے کی صلاحیت رکھتے ہیں، دفتر خارجہ پاکستان
اسلام آباد:ترجمان دفتر خارجہ نے پاکستان پر سرجیکل سٹرائیک سے متعلق بھارتی وزیر داخلہ کے غیر ذمہ دارانہ اور اشتعال انگیز بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسا سوچنے سے قبل بھارت کو دوہزار انیس میں بالاکوٹ میں کی گئی مہم جوئی کے جواب…