وزارت منصوبہ بندی کی ایڈوائزری کمیٹی کی تشکیل نو کردی گئی
اسلام آباد: وزارت منصوبہ بندی نے ایڈوائزری کمیٹی کی تشکیل نو کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی 17 رکنی ایڈوائزری کمیٹی کے چیئرمین ہونگے۔
نوٹیفیکیشن کے مطابق ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن اور سینیٹر محسن عزیز ارکان میں…