براؤزنگ ٹیگ

Mini Budget

منی بجٹ سے عام کھانے پینے کی اشیاءکی قیمتوں میں کوئی ردوبدل نہیں ہو گا: ترجمان وزارت خزانہ

اسلام آباد: وزارت خزانہ کے ترجمان مزمل اسلم نے کہا ہے منی بجٹ سے گھی، دالوں، پھلوں اور سبزیوں سمیت عام کھانے پینے کی اشیاءکی قیمتوں میں کوئی ردوبدل نہیں ہو گا۔  تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مزمل اسلم نے کہا کہ قومی اسمبلی…

منی بجٹ کے بعد اب 100 روپے کے موبائل لوڈ پر کتنا بیلنس ملے گا؟

لاہور: منی بجٹ کی منظوری کے بعد متعدد اشیاءپر ٹیکس اور ڈیوٹیز کے استثنیٰ کو واپس لیا گیا ہے اور ٹیلی کام سروسز فراہم کرنے والی کمپنیوں نے بیلنس ری چارج پر اضافی ٹیکس لینے کا اعلان کر دیا ہے جس کی اطلاع صارفین کو ایس ایم ایس کے ذریعے دی جا…

منی بجٹ عوام پر ڈرون حملہ ہے: مولانا عبدالغفور حیدری

اسلام آباد: جمعیت علماءاسلام (ف) کے سینئر رہنما مولانا عبدالغفور حیدری نے منی بجٹ کو عوام پر ڈرون حملہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی معیشت عالمی مالیاتی ادارے کی جھولی میں ڈال دی گئی ہے۔  تفصیلات کے مطابق جے یو آئی (ف) کے رہنماءمولانا…

منی بجٹ میں موبائل فونز مزید مہنگے ہو گئے

لاہور: حکومت کی جانب سے پیش کئے گئے فنانس ترمیمی بل 2021 میں مہنگے موبائل پر رعایتی فکسڈ ٹیکس ختم کر کے 17 فیصد سیلز ٹیکس لگادیا گیا ہے جس کے باعث موبائل فون مزید مہنگے ہو گئے ہیں۔  تفصیلات کے مطابق فنانس ترمیمی بل 2021ءمیں صرف 30 سے 200…

منی بجٹ نیازی حکومت کا ’مدر آف آل بمز‘ اقدام ہے: شہباز شریف

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے منی بجٹ کو نیازی حکومت کا ’مدر آف آل بمز اقدام‘ قرار دیدیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا کہ منی بجٹ میں قوم پر 360 ارب روپے…

پی پی رکن اسمبلی نے میرا ہاتھ مروڑا، لگتا ہے میری انگلی فریکچر ہوئی ہے: غزالہ سیفی

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رکن قومی اسمبلی غزالہ سیفی نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی میں پیش آنے والے ٓآج کے واقعے پر میں بہت افسردہ ہوں، پی پی رکن اسمبلی نے میرے ہاتھ کو مروڑا، لگتا ہے میری انگلی فریکچر ہوئی ہے۔  نجی ٹی وی…

غریب آدمی پر صرف 2 ار ب روپے کے ٹیکس سے کون سا مہنگائی کا طوفان آئے گا؟ وفاقی وزیر خزانہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ منی بجٹ میں 343 ارب روپے کی ٹیکس چھوٹ پر نظرثانی کی گئی اور 70 ارب روپے کے ٹیکس چھوٹ میں لگژری آئٹم شامل ہیں جبکہ عام آدمی پر صرف 2 ارب روپے کے ٹیکس عائد ہوں گے، بتایا جائے 2 ارب روپے سے…

مودی کو ساڑھیاں بھجوانے والے ملکی سلامتی کی باتیں نہ کریں، اسد عمر کا قومی اسمبلی میں خطاب

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور پاکستانی تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماءاسد عمر نے قومی اسمبلی اجلاس میں اپنی تقریر کے دوران اپوزیشن کو آڑے ہاتھوں لے لیا اور بالخصوص پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماءخواجہ آصف پر طنز کے نشتر بھی…

حکومت نے منی بجٹ پیش کر دیا، اپوزیشن کا شور شرابہ، قومی اسمبلی کا اجلاس جمعہ تک ملتوی

اسلام آباد: حکومت نے اپوزیشن کے شور شرابے میں منی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کر دیا ہے ۔ وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کی جانب سے منی بجٹ پیش کئے جانے کے دوران اپوزیشن ارکان نے سپیکر ڈائس کا گھیراﺅ کر کے شدید نعرے بازی کی اور منی بجٹ کی کاپیاں…

آج ملک کے غریب عوام کیلئے بڑا دن ہے: شوکت ترین

اسلام آباد:  وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر شوکت ترین نے کہا ہے کہ آج ملک کے غریب عوام کیلئے بڑا دن ہے، 40 لاکھ گھرانوں کو اگلے 3 ساے 4 سال میں پیسے دیئے جائیں گے۔  اسلام آباد میں اخوت کی جانب سے کامیاب پاکستان پروگرام کے تحت بلاسود قرضوں کے…