پاکستان ایک غیرت مند قوم، امریکا کو فوجی اڈے نہیں دیں گے، عثمان ڈار
اسلام آباد: وزیراعظم کے معان خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان ایک غیرت مند قوم کا ملک ہے، اس وقت ہمارا وزیراعظم وہ ہے جس کے بیرون ملک اثاثے نہیں ہیں، وہ مغرب کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کر سکتا ہے، امریکہ کو…