عمران خان ہر چیز کی ذمہ داری پچھلی حکومت پر ڈال دیتے ہیں، مفتاح اسماعیل
کراچی: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ عمران خان ہر چیز کی ذمہ داری پچھلی حکومت پر ڈال دیتے ہیں۔
پریس کلب کے باہر مسلم لیگ (ن) نے مہنگائی کے خلاف احتجاج کیا جس میں مفتاح اسماعیل سمیت…