مسلمانوں پر ظلم: مشرق وسطیٰ کے ممالک نے بھارتی مصنوعات کا بائیکاٹ شروع کردیا
دبئی: مشرق وسطیٰ کے ممالک میں لوگوں نے بھارت میں بے دخلی مہم کے دوران آسام پولیس کے مسلمانوں پر ظلم کے خلاف بھارتی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنے کے لیے سوشل میڈیا پر ایک مہم شروع کی ہے۔
عرب دنیا میں سوشل میڈیا پر بھارتی مصنوعات کا بائیکاٹ اس وقت…