براؤزنگ ٹیگ

Mexico

میکسیکو : کار شو کے دوران فائرنگ، 10 افراد ہلاک، 9 زخمی ہوگئے

میکسیکو:میکسیکو کےشہر اینسوناڈا کے علاقے سین وسینٹے میں کار شو کے دوران مسلح افراد کی فائرنگ سے 10 افراد ہلاک جبکہ 9 زخمی ہو گئے ۔ میکسیکو کےشہر اینسوناڈا کے علاقے سین وسینٹے میں کار شو منعقد کیا گیاتھا۔ اس بارے میں حکام کا کہنا تھا کہ…

میکسیکو زلزلے سے لرز اٹھا، لوگ خوف کے مارے گھروں سے نکل آئے

ایکا پولکو: میکسیکو کو شدید بارشوں اور سیلاب کے بعد زلزلے کی آفت کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ زلزلے کے یہ شدید جھٹکے ملک کے جنوب مغربی علاقوں میں محسوس کئے گئے، لوگ ڈر کے مارے دیوانہ وار گھروں سے نکل آئے۔ حکام نے ایک شہری کے ہلاک ہونے کی تصدیق…

میکسیکو میں شدید بارشیں، ہسپتال سیلابی ریلے کی زد میں آ گیا، 17 مریض ہلاک

میکسیکو سٹی: میکسیکو میں شدید بارشوں کی وجہ سے نظام زندگی درہم برہم ہو کر رہ گیا ہے۔ ایک ہسپتال سیلابی ریلے کی زد میں آنے سے 17مریض ہلاک ہو چکے ہیں۔ صورتحال کے پیش نظر ملک بھر میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق شدید…