براؤزنگ ٹیگ

Meteorological Department

شمال مشرقی پنجاب،جنوبی خیبر پختونخوا میں گرج چمک کیساتھ بارش، بیشتر علاقوں میں موسم گرم و مرطوب رہنے…

اسلام آباد:  شمال مشرقی پنجاب، جنوبی خیبر پختونخوا،کشمیراورساحلی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ ملک کے بیشترعلاقوں میں آج موسم گرم اورمرطوب رہے گا۔ محکمہ موسمیات کےمطابق پنجاب کے زیادہ…

محکمہ موسمیات کی کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارشوں کی پیش گوئی

کراچی: محکمہ موسمیات نے شہر قائد سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارشوں کی پیش گوئی کر دی ہے جبکہ آج شہر میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 25.4 ڈگری سینٹی گریڈ اور کم سے کم درجہ حرارت 11.9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔ محکمہ موسمیات کی…

محکمہ موسمیات کی کراچی میں 28 دسمبر سے سردی کی شدید لہر کی پیش گوئی

کراچی: محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں سردی کی شدید لہر کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ لہر 5 جنوری تک رہے گی جس دوران درجہ حرات 9 سے 10 تک رہ سکتا ہے۔  محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر سردار سرفراز کے مطابق مغربی سسٹم 25 دسمبر کو بلوچستان سے…

محکمہ موسمیات نے لاہور سمیت مختلف شہروں میں بارشوں اور ژالہ باری کی پیش گوئی کر دی

لاہور: محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے سے ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں موسلادھار بارشوں کے ساتھ ژالہ باری کی پیش گوئی کر دی ہے تاہم بارشوں کا یہ سلسلہ فصلوں کو بھی بری طرح متاثر کر سکتا ہے۔  محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بالائی اور وسطی…

محکمہ موسمیات کی ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

لاہور: محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کر دی ۔ کراچی سمیت سندھ میں بعض مقامات پر آج بھی بارش کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق زیریں سندھ کے علاقوں کراچی ، حیدر آباد ، ٹھٹہ ، دادو ، تھر پارکر اور میر پور خاص…

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیش گوئی کر دی

لاہور: محکمہ موسمیات نے خیبر پختونخوا ، کشمیر ، گلگت بلتستان ، اسلام آباد اور پنجاب میں تیزہواؤں اور موسلا دھار بارش کی پیش گوئی کر دی ۔ آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران بارش کا یہ سلسلہ جاری رہے گا ۔ تفصیلات کے مطابق بارشوں سے شانگلہ ، بونیر ،…

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کردی

لاہور: محکمہ موسمیات نے آج ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کر دی ۔ بالائی اور وسطی پنجاب ، خیبر پختونخوا ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیزہواؤں کے ساتھ بارش ہوگی ۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں بھی رات کے وقت تیز…

محکمہ موسمیات کی لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

لاہور: محکمہ موسمیات نے پنجاب سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیش گوئی کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے لاہور ، قصور ، اوکاڑہ ، گوجرانوالہ سمیت بیشتر علاقوں میں بارش کی پیش گوئی کر دی ۔ کراچی ، ٹھٹھہ ، بدین میں بھی ہلکی بارش…

محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی

لاہور: محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی ، اسلام آباد ، بالائی وسطی پنجاب ، خیبر پختونخوا ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش ہوگی ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی ،…