مرد ، خواتین اور عمر کے لحاظ سے کورونا کی علامات مختلف ہونے کا انکشاف
لندن : طبی ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ مرد ، خواتین ،عمر اور پیشے کے لحاظ سے کورونا کی علامات مختلف ہیں۔ عام طور پر کورونا کی علامات میں مستقل کھانسی، تیز بخار اور چکھنے یا سونگھنے کی حس کا کھو جانا ہے لیکن نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے…