اداکارہ مہوش حیات کی ڈانس ویڈیو پر دلچسپ تبصرے
لاہور: اداکارہ مہوش حیات نے اپنے مداحوں کیلئے ڈانس کی ویڈیو شئیر کی جس پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے دلچسپ تبصرے شروع ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق مہوش حیات نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر اپنی ڈانس کی ویڈیو شئیر کی جس میں وہ سبز…