اداکارہ مہوش حیات کی ہوٹل میں ویڈیو وائرل ہوگئی
کراچی : پاکستان کی معروف اداکارہ مہوش حیات کا کہنا ہے کہ" بھیڑ کے ساتھ غلط راستے پر چلنے سے بہتر ہے کہ تنہا چلیں "۔ اداکارہ مہوش حیات نے ایک ہوٹل کی لابی میں شوٹ کی ہوئی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی جس کو مداحوں کی بڑی تعداد نے دیکھ لیا ۔…