جہانگیر ترین کے لاہور میں ڈیرے،اہم ملاقاتیں، کیا کوئی فارورڈ بلاک بن سکتا ہے؟
لاہور:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنما جہانگیر ترین نے لاہور میں ڈیرے ڈال لیے۔ پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما سے لاہور میں کئی اہم رہنماؤں نے ملاقاتیں کی ہیں۔
ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف میں فارورڈ بلاک…