فیس بک نے بچھڑے ماں اور بیٹے کو 70 سال بعد ملا دیا
لاہور:ویسے تو آج تک فیس بک کے ذریعے بہت سے پریمی جوڑے ایک دوسرے کے قریب آتے رہے ہیں اور شادی کے بندھن میں بندھ گئے ،ایسا ہی کچھ فیس بک کے ذریعے ماں اور بیٹے جو کئی سالوں سے بچھڑے تھے ،فیس کی ایک ویڈیو پوسٹ کے بعد ایک دوسرے سے مل گئے ۔…