براؤزنگ ٹیگ

Meera

رقم کا تنازعہ :’’ریشم ‘‘نے ’’میرا‘‘کی پٹائی کر دی ،ویڈیو وائرل

سرگودھا :شادی میں جمع کی گئی رقم کی تقسیم پر خواجہ سرائوں میں جھگڑا ہو گیا ،خواجہ سرا ریشم نے ساتھیوں کی مدد سے میرا کی پٹائی کر دی ۔ نمائندہ نیو نیوز کے مطابق چک 110 شمالی میں ہونے والی لڑائی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ،میرا نے…

اداکارہ میرا کی رات کس نے یاد گار بنائی ۔۔۔؟

لاہور: اداکارہ میرا نے لکس ایوارڈ کی تقریب کی رات کو یاد گار قرار دے دیا ۔ کہتی ہیں کہ میری یہ رات نومی انصاری کے بغیر ممکن نہیں تھی ۔ پاکستان فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ میرا نے لکس ایوارڈ تقریب کی رات کو اپنے کیرئیر کی یاد گار رات قرار…

تکذیب نکاح کیس : عدالت نے اداکارہ میرا کو چپ کرادیا

لاہور : معروف اداکارہ میرا نے عدالت میں رو رو کر خود کو بے قصور ثابت کرنے کی کوشش کی ۔ میرا کا موقف تھا کہ امریکا میں میری بات سنی جاتی ہے پاکستان میں کوئی نہیں سنتا ۔  تفصیلات کے مطابق سیشن کورٹ لاہور میں اداکارہ میرا کی تکذیب نکاح اپیل…

گریٹر اقبال پارک واقعے پر میرا نے لڑکوں کی حمایت میں انوکھا پیغام دیدیا

لاہور: گریٹر اقبال پارک میں منچلوں کی جانب سے ہراساں کیے جانے اور بدسلوکی کا شکار ہونے والی خاتون ٹک ٹاکر عائشہ کے معاملے پر میرا نے لڑکوں کی حمایت میں انوکھا پیغام دیدیا ۔ اپنے ویڈیو پیغام میں میرا نے انتہائی خوش اخلاقی سے مردوں کو لڑکیوں…

اداکارہ میرا کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس ہیک، ایف آئی اے کو درخواست دیدی

لاہور: پاکستانی فلموں کی مشہور اداکارہ میرا کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو ہیک کر لیا گیا ہے۔ خبریں ہیں کہ اداکارہ میرا نے فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کو دی گئی درخواست میں بتایا ہے کہ ان کا انسٹاگرام، ٹویٹر اور فیس بک اکاؤنٹ…