براؤزنگ ٹیگ

Medicine

پاکستان میں ایشیا کی سب سے بڑی افیون فیکٹری کھولنے کا فیصلہ

لاہور: پنجاب حکومت نے ایشیا کی سب سے بڑی افیون کی فیکٹری دوبارہ کھولنے کا فیصلہ کر لیا۔ 11 سال تک بند رہنے والی پاکستان کی واحد افیون تیار کرنیوالی فیکٹری کل (جمعۃ المبارک) سے دوبارہ  فعال ہو جائے گی۔ پنجاب حکومت کے محکمہ…

وزیر داخلہ شیخ رشید کا ملک میں ادویات مہنگی ہونے کا اعتراف

کراچی: وزیر داخلہ شیخ رشید نے  ملک میں ادویات مہنگی ہونے کا اعتراف کر تے ہوئے کہا  کہ  چند دن قبل بیمار ہوا تو اندازہ ہوا ادویات کتنی مہنگی ہیں،سوچتا ہوں مجھ جیسے صاحب حیثیت کیلئے مہنگائی ہے تو عام آدمی کیا کرتا ہوگا۔   کراچی میں  میڈیا…

طب کا نوبیل انعام امریکی سائنسدانوں کے نام

  واشنگٹن : سائنسدان جنھوں نے دریافت کیا کہ ہمارا جسم سورج کی گرمی یا کسی عزیز کے پر جوش انداز میں گلے لگنے کو کیسے محسوس کرتا ہے اس سال کے نوبیل انعام برائے طب کے حقدار قرار پائے ہیں۔ ڈیوڈ جولیس اور آرڈم پیٹاپاؤشین کا تعلق امریکا سے ہے…

انسولین کی ایجاد کے 100 سال مکمل، پاکستان نے یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کردیا

اسلام آباد: دنیا کی اہم ترین دوا انسولین کی ایجاد کو 100 سال پورے ہونے پر پاکستان نے اس دریافت کے سائنسدانوں کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کر دیا ہے۔ یہ یادگاری ڈاک ٹکٹ وزارت نیشنل ہیلتھ سروسز کی جانب سے جاری کیا…