براؤزنگ ٹیگ

Medical

پی ایم ڈی سی نے ایک بار پھر  MDCAT  کی تاریخ میں توسیع کر دی

اسلام آباد: پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج داخلہ ٹیسٹ (ایم ڈی سی اے ٹی) 2023، اب 10 ستمبر کو ہونے کے لیے شیڈول کر دیا گیا ہے۔ اس سے پہلے یہ امتحان27 اگست کو ہونا تھا۔ پی ایم ڈی سی  کی جانب سے 15…

غیر ملکی میڈیکل گریجویٹس کا MDCAT کی تاریخ، نیشنل رجسٹریشن ایگزام پالیسی کیخلاف احتجاج

اسلام آباد: کئی غیر ملکی گریجویٹس نےاسلام آباد میں پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کے باہر میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجز (MDCAT) میں نیشنل رجسٹریشن ایگزام پالیسی کے خلاف احتجاج کیا۔ چائنہ ، ترکی، یوکرائن ، کولمبیا،  کیوبا،…

میڈیکل کالجز کا ٹیسٹ 27 اگست کو لینے کا فیصلہ،ٹیسٹ پرانے نصاب کے مطابق ہی ہوگا

کراچی:پی ایم ڈی سی نے 27 اگست کو ایم ڈی کیٹ کا ٹیسٹ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے27 اگست کو ایم ڈی کیٹ کا ٹیسٹ لینے کافیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ صدر پی ایم اینڈ ڈی سی کی صدارت…

سعودی عرب کا پاکستانیوں کو شہریت دینے کا اعلان

ریاض : سعودی عرب میں کام کرنے والے پاکستانیوں سمیت غیرملکیوں کے لیے اہم خبر ہے ۔ سعودی حکومت نے غیرملکی شہریوں کو شہریت دینے کا اعلان کردیا ہے۔  سعودی حکام کی طرف سے جاری کیے گئے حکم نامے کے مطابق ہنر مند غیر ملکی جیسا کہ  وکیل ،…

‘پاکستان میں کام کرنیوالے چینی باشندوں کی تعداد 50 لاکھ ہونے کا امکان’

لاہور: ہیلتھ سروسز اکیڈمی (ایچ ایس اے) کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شہزاد علی خان نے کہا ہے کہ 2025ء تک پاکستان میں کام کرنے والے چینی باشندوں کی تعداد 50 لاکھ تک پہنچ جائے گی۔ انہوں نے خدشہ ظاہر کیا کہ ہمارا ہیلتھ سسٹم اس قابل نہیں کہ وہ…

میڈیکل اور ڈینٹل کالجز کا نظام ایک وکیل کے ہاتھ دے کر اسے تباہ کیا جا رہاہے: چوہدری عبدالرحمان

لاہور: پاکستان ایسوسی ایشن آف پرائیویٹ میڈیکل اینڈ ڈینٹل انسٹی ٹیوشنز (پامی) کے صدر پروفیسر ڈاکٹر چوہدری عبدالرحمان نے کہا ہے کہ میڈیکل اور ڈینٹل کالجز کو نااہل کے ہاتھ دے کر تباہ کیا جا رہا ہے ، یہ آٹے اور چینی سے بڑا سکینڈل ہے جس کی وجہ…