ٹوکیو اولمپکس: میڈل ریس میں امریکا نے چین کی برتری ختم کر دی
نیویارک: ٹوکیو اولمپکس میں تمغوں کی دوڑ امریکا کے نام ہوگئی ، چین برتری برقرار رکھنے میں ناکام ہوگیا ، چند گھنٹوں بعد ایونٹ کی اختتامی تقریب ہوگی ۔
تفصیلات کے مطابق امریکا 39 گولڈ میڈلز کے ساتھ پہلے ، چین 38 سونے کے تمغوں کے ساتھ دوسرے…