ممتاز عالم دین مولانا تقی عثمانی وفاق المدارس العربیہ کے سربراہ منتخب
کراچی: جامعہ دارالعلوم کراچی کے سربراہ اور ممتاز عالم دین مولانا تقی عثمانی کو وفاق المدارس العربیہ کا سربراہ منتخب کرلیا گیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق وفاق المدارس العربیہ کے سربراہ مولانا عبدالرزاق سکندر کی وفات کے بعد سربراہ کا عہدہ خالی…