کراچی میں میٹرک کے امتحانات میں بدنظمی، 38 سینٹر کنٹرول افسران ذمہ دار
کراچی: کراچی میں میٹرک کے امتحانات میں بدنظمی کے معاملے میں 38 سینٹر کنٹرول افسران کو ذمہ دار قرار دیدیا گیا ہے۔
چیئرمین میٹرک بورڈ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سوچی سمجھی سازش کے تحت بورڈ کو بدنام کرنے کی کوشش کی گئی۔ سی…