پاکستان قانون کا احترام کرے، بروقت منصفانہ انتخابات کرائے: امریکا
واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا کہ امریکہ پاکستان پر آزادانہ، منصفانہ اور بروقت انتخابات کرانے پر زور دیتا ہے۔
واشنگٹن میں صحافیوں کو بریفنگ کے دوران ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے میتھیو ملر نے کہا کہ ہم…