’ہمت ہے تو مسجد گرا کر دکھائیں‘ عدالتی فیصلے پر جے یو آئی میدان میں آگئی
کراچی: جمعیت علمائے اسلام (ف) سندھ کے سیکریٹری جنرل راشد محمود سومرو نے وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور کمشنر کراچی کو شہر قائد میں پارک کی زمین پر تعمیر مسجد کو مسمار کرنے سے متعلق سپریم کورٹ کے احکامات پرعملدرآمد کرنے سے خبر دار…