پی آئی اے کی پانچ سال بعد مشہد کیلئے دوبارہ فلائٹس شروع
اسلام آباد: پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) نے پانچ سال بعد ایران کے شہر مشہد کے لیے اپنی براہ راست پروازیں دوبارہ شروع کر دی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق لاہور سے قومی ائیر لائن کی پہلی پروازگزشتہ روز مشہد کے لیے روانہ ہوئی،کراچی…