جو کہتا تھا کلا ای کافی آں آج کلا ہی بیٹھا اے:مریم نواز
باغ:ن لیگ کی رہنما مریم نواز نے کہا کہ جس نے نواز شریف کی سیاست ختم کرنے کا منصوبہ بنایا وہ جماعت کرچی کرچی ہوگئی۔ مسلم لیگ کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے آزاد کشمیر ضلع باغ میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ شہدا کی یادگاروں کی بے حرمتی کرنے…