براؤزنگ ٹیگ

Maryam Nawaz Sharif

عمران خان شکست خوردہ شخص نظر آئے جس نے اپنی شکست قبول کر لی: مریم نواز شریف

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان آج ایسے شخص دکھائی دئیے جو ناصرف ہار چکا ہے بلکہ اپنی شکست تسلیم بھی کر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مریم نواز شریف نے…

نیب نے مریم نواز کی بریت کی درخواست کیخلاف عدالت میں جواب جمع کرا دیا

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) نے ایون فیلڈ ریفرنس میں مسلم لیگ (ن) نائب صدر مریم نواز کی بریت کی درخواست کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں جواب جمع کرا دیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق نیب کی جانب سے جمع کرائے گئے جواب میں کہا گیا ہے کہ مریم…

تیاری رکھنا، حساب کتاب کا وقت آن پہنچا ہے، مریم نواز شریف کا وزیراعظم کی ٹویٹ پر ردعمل

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے وزیراعظم پاکستان عمران خان کی ٹویٹ پر ردعمل دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم پاکستان عمران خان کے ٹوئٹر ہینڈل سے جاری پیغام میں کہا گیا…

بلال یاسین پر فائرنگ، مریم نواز شریف کا ردعمل بھی آ گیا

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے سابق صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین پر قاتلانہ حملے کی مذمت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مریم نواز شریف کی جانب سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ…

ہیلی کاپٹر حادثے میں پاک فوج کے پائلٹوں کی شہادت، مریم نواز کا اظہار غم

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے سیاچن میں ہیلی کاپٹر حادثے میں پاک فوج کے پائلٹوں کی شہادت پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ مریم نواز شریف نے…

ایون فیلڈ ریفرنس، نیب کی روازنہ سماعت کی درخواست مسترد

اسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ  نے ایون فیلڈ ریفرنس سے متعلق  نیب کی روزانہ سماعت کر کے 30 دن میں فیصلے کی درخواست مستردکردی ہے۔   اسلام آباد ہائیکورٹ سے جاری تحریری حکمنامہ  میں کہا  گیا ہے کہ نیب آرڈیننس کی سیکشن 16 اے…

ایون فیلڈ ریفرنس، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کی ضمانت منسوخی کیلئے درخواست دائر

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) نے ایون فیلڈ ریفرنس میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف اور ان کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر کی ضمانت منسوخی کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی ہے۔  ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نواز…