پاکستان اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج سے ہفتہ شہدا منا رہے ہیں
سرینگر: پاکستان اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج سے 'ہفتہ شہدا' منا رہے ہیں ۔ مقبوضہ جموں و کشمیر ، آزاد کشمیر ، پاکستان اور بیرون ملک سے دعائیہ تقاریب کا اہتمام کیا جائے گا ۔
تفصیلات کے مطابق دن منانے کی کال کل جماعتی حریت کانفرنس نے…