براؤزنگ ٹیگ

martyred

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا سلسلہ نہ تھم سکا

اسلام آباد: بھارت کا  سال 2021 میں نہتے کشمیروں پر مظالم ڈھانے کا سلسلہ جاری رہا، اس دوران  355 معصوم کشمیریوں کو شہید اور  484 کو زخمی کر دیاگیا۔ کل جماعتی حریت کانفرنس (اے پی ایچ سی) کی گزشتہ سال کے دوران بھارتی مظالم سے متعلق  رپورٹ…

بلوچستان: دہشت گردوں کافورسزکی چیک پوسٹ پرحملہ

تمپ :بلوچستان  کے علاقے  تمپ میں دہشت گردوں کے فورسزکی چیک پوسٹ پرحملے  میں پاک فوج کے دو جوان شہید ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق  تمپ میں  دہشتگردوں کی حرکت روکنے کیلئے بنائی گئی چیک پوسٹ  پر دہشت گردوں   نے حملہ کیا ۔ تاہم سیکیورٹی…

افغانستان سے دہشتگردوں کے حملے میں پاک فوج کے 2 جوان شہید

راولپنڈی: افغانستان سے دہشت گردوں کی سیکیورٹی فورسز پر فائرنگ کے نتیجے میں پاک فوج کے 2 جوان شہید ہو گئے۔   پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کرم کے علاقے میں افغان دہشت گردوں نے پاک افغان سرحد پر باڑ عبور کرنے کی…

 وزیراعلیٰ کا پولیس اہلکاروں کو شہید کرنے والوں کیخلاف سخت کارروائی کا حکم

لاہور : وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدارنے مظاہرین کے تشدد اور گاڑیوں کی ٹکر سے شہید ہونے والے 3 پولیس اہلکاروں کی قربانی کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ شہید اہلکاروں کے لواحقین سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت  کرتے کہا کہ انہوں نے…

ہنگو میں دہشت گردوں کی فوجی پوسٹ پر فائرنگ، سپاہی وقاص شہید

ہنگو: صوبہ خیبرپختونخواہ کے شہر ہنگو کے علاقے تھل میں دہشت گردوں نے فوجی پوسٹ پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں سپاہی وقاص شہید ہو گیا۔  میڈیا رپورٹس کے مطابق ہنگو کے علاقے تھل میں دہشت گردوں نے فوجی پوسٹ پر فائرنگ کر دی جس پر سیکیورٹی فورسز…

ڈکیتی کی واردات ناکام بناتے ہوئے دو پولیس اہلکار مسلح افراد کی فائرنگ سے شہید

لاہور: مانگا منڈی میں ڈکیتی کی واردات ناکام بناتے ہوئے دو پولیس اہلکار مسلح افراد کی فائرنگ سے شہید ہو گئے ۔ پولیس حکام نے اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ڈکیتی کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے ملزم کا روکنے کیلئے جب ناکہ بندی کی تو مسلح افراد…