ہیلی کاپٹر حادثے میں پاک فوج کے پائلٹوں کی شہادت، مریم نواز کا اظہار غم
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے سیاچن میں ہیلی کاپٹر حادثے میں پاک فوج کے پائلٹوں کی شہادت پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ مریم نواز شریف نے…