اب یہ عذاب کے دن بھی ختم ہونے کو ہیں!مریم نواز کا عمران خان کو دلچسپ ٹوئٹ
لاہور :مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے آئے روز بڑھتی مہنگائی پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ ہر چیز مہنگی ہورہی ہے اور وزیر اعظم عمران خان کہتے ہیں میں کیا کروں ؟
مریم نواز نے ٹوئٹ میں کہا روٹی مہنگی تو کم کھاؤ،میں کیا کروں؟۔۔چینی مہنگی تو…