مسلم لیگ ن تین دھڑوں میں تقسیم ہو چکی ،بڑا دعویٰ سامنے آگیا
اسلام آباد:وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن تین دھڑوں میں تقسیم ہوچکی ہے ،پہلے کہتا تھا ن میں سے میم نکلے گی اب ن میم کیساتھ کچھ اور بھی نکلے گا ۔
شیخ رشید نے کہا شہبازشریف کے خاندان میں وراثت کی لڑائی ہے، اب حالات بدل رہے ہیں…