براؤزنگ ٹیگ

marriage

امریکی گلوکارہ بریٹنی اسپیئرز کی جلد شادی کا اعلان متوقع

معروف گلوکارہ بریٹنی اسپیئرز نے والد کی کفالت سے آزادی کے بعد شادی کی منصوبہ بندی کرلی ۔ امریکی گلوکارہ کو قانونی طورپر 12 نومبر کو والد کی سرپرستی سے آزادی ملی تھی ۔ سرپرستی  کے خاتمے کے بعد گلوکارہ شادی کا مقام اور تاریخ کا جلد اعلان کرنے…

وکی لیکس کے بانی کو جیل میں شادی کی اجازت مل گئی

لندن : وکی  لیکس کے بانی کو جیل میں شادی کی اجازت مل گئی ۔ جولین اسانج کی ہونے والے بیوی سٹیلا مورس نے کہا ہے کہ وہ امید رکھتی ہیں کہ ان کی شادی میں اب مزید کوئی رکاوٹ  نہیں آئے گی ۔ تفصیلات کے مطابق  برطانوی جیل میں قید وکی لیکس کے بانی…

سی اے اے کی اراضی پر قائم کلب میں شادی کی تقریبات پر پابندی

کراچی : سپریم کورٹ احکامات پر  سول ایوی ایشن اتھارٹی کی اراضی پر قائم کلب میں شادیوں کی تقریبات کے انعقاد  پر مکمل پابندی عائد کردی گئی ہے۔ نیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں آج  سے سول ایوی…

عالیہ بھٹ کی شادی کے بارے ان کی والدہ نے سب بتا دیا

ممبئی : بھارتی اداکارہ عالیہ بھٹ کی والدہ بیٹی کی شادی بارے بول پڑیں ۔ کہتی ہیں کہ مجھے تو پتہ ہی نہیں کہ شادی کب اور کہاں ہورہی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی میڈیا میں ان دنوں عالیہ بھٹ او ررنبھیر کپور کی شادی کی خبریں گردش کررہی ہیں …

خاتون اول بشریٰ بی بی کی صاحبزادی کا مسجد نبویﷺ میں نکاح

ریاض: خاتون اول بشریٰ بی بی کی صاحبزادی کا سعودی عرب میں نکاح ہوا جس میں خاندان کے قریبی افراد اور عزیز واقارب نے شرکت کی۔ خاندانی ذرائع کے مطابق خاتون اول کی صاحبزادی کا نکاح پاکستانی بزنس مین کے صاحبزادے سے ہوا ہے۔ اس تقریب کیلئے 12…

ایسا کبھی نہیں کہا کہ ورلڈکپ جیتنے پر شادی کروں گا، راشد خان کی وضاحت

دبئی: افغانستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور نوجوان سپنر راشد خان نے اپنی شادی سے متعلق بیان پر وضاحت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے ایسا کبھی نہیں کہا کہ افغانستان ورلڈکپ جیتے گا تو شادی کروں گا، تاہم فی الحال شادی کا کوئی ارادہ بھی نہیں ہے۔…

ڈاکٹر ذاکر نائیک کا بہو کی تلاش کے لئے انوکھا کام

کوالالمپور: معروف اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے بہو کی تلاش کے لئے فیس بک پر اشتہار دے دیا۔ ڈاکٹر ذاکر نائیک نے فیس بک پوسٹ میں لکھا ہےکہ میں اپنے بیٹے فارِق کی شادی کے لیے لڑکی تلاش کر رہا ہوں اور اس کے لیے اچھے کردار والی مسلم…

‘تجسس ختم، حریم شاہ کے شوہر بلال شاہ نے شادی کی تصدیق کردی’

کراچی: مشہور ٹک ٹاکر حریم شاہ اپنی شادی کی خبروں کو لے کر میڈیا میں خبروں کی زینت بنتی رہتی ہیں، لیکن اب یہ تجسس ختم ہو چکا ہے کیونکہ ان کے شوہر بلال شاہ نے بھی شادی کی تصدیق کر دی ہے۔ بلاول شاہ نے شادی کی تصدیق انسٹاگرام پر جاری ایک ویڈی…

چند ماہ قبل رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی حریم شاہ کا شادی نہ کرنے کا فیصلہ

لاہور: جون کے آخر میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی سے شادی کا دعویٰ کرنے والی معروف ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ نے کہا ہے کہ ابھی اُن کا شادی کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے ۔ نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے حریم شاہ نے…