براؤزنگ ٹیگ

marriage

پریتی زنٹا کا عامر خان سے خفیہ شادی کی خبر پر ردِ عمل

ممبئی: بالی ووڈ انڈسٹری میں ہر آئے روز نت نئی خبروں اور  افواہوں کا سلسلہ جاری رہتا ہے،معروف بھارتی اداکار عامر خان اور اداکارہ پریتی زنٹا سے متعلق بھی  ایسے ہی ایک خبر نے بھارت کی شوبز انڈسٹری میں نہ صرف  تہلکہ مچایا بلکہ سب کو…

دپیکا اور رنویر نے شادی سے 4 سال قبل ہی خفیہ طور پر منگنی کر لی تھی، بھارتی میڈیا

ممبئی:  بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون نے دو روز قبل 5 جنوری کو اپنی 36ویں سالگرہ منائی اور ان کی اس سالگرہ پر ایک ایسا انکشاف بھی منظرعام پر آیا کہ مداح دم بخود رہ گئے۔    ٹائمز آف انڈیا کے مطابق دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ نے اپنی…

ہالی ووڈ سٹار آرنلڈ  شوارزنیگر  اور اہلیہ میں بالآخر طلاق

واشنگٹن: امریکا کی مقامی عدالت نے ہالی ووڈ سپر سٹار اور کیلی فورنیا کے سابق گورنر  آرنلڈ  شوارزنیگر  اور ان کی اہلیہ کی طلاق کو سرکاری قرار دے دیاْ۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست  کیلی فورنیا کے شہر لاس اینجلس میں ایک عدالت نے…

سپر ماڈل مشک کلیم نے شادی کر لی

لاہور:  پاکستان کی ٹاپ ماڈل مشک کلیم اپنے قریبی دوست نادر ضیا  کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئیں. تفصیلات کے مطابق سپر ماڈل مشک کلیم  گزشتہ روز نادر ضیا کیساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں، ماڈل کے  نکاح کی تقریب سے تصاویر بھی سوشل…

کترینہ کیف کے سابق بوائے فرینڈز نے شادی پر کیا تحفہ دیا ۔۔۔ ؟

ممبئی :  بھارتی اداکارہ کترینہ کیف کو شادی کے موقع پر سابق بوائے فرینڈز سے کروڑوں روپے کے تحائف ملے ہیں  ۔کترینہ کیف کے شوہر وکی کوشال نے کروڑوں روپے کے مالیت کے تحائف کی تصدیق کی ہے ۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق  کترینہ کیف کے شوہر وکی…

ملتان میں 6 بہنوں کی 6 بھائیوں سے پسند کی اجتماعی شادی

ملتان: شادیوں کے حوالے سے وطن عزیز میں آئے روز کچھ نہ کچھ ایسے واقعات رونما ہوتے ہیں جو بعض اوقات حیرت کا باعث بن جاتے ہیں، ایسا ہی کچھ ملتان میں ہوا جہاں 6 بہنوں نے ایک ساتھ ہی 6 بھائیوں سے پسند کی شادی رچا لی۔ چھ بہنوں کی اپنے چچا کے…

شادی کے بعد کترینہ کا پہلا پیغام

ممبئی: بھارتی فلم انڈسٹری کی نامور اداکارہ کترینہ کیف نے گزشتہ روز وکی کوشال سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے کے بعد مداحوں کیلئے پہلا پیغام جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق  سوشل میڈیا  ایپ انسٹاگرام پر  اداکارہ نے اپنی شادی کی تصاویر کیساتھ…

سیف علی خان کی بیٹی نے شادی کے لیے انوکھی شرط رکھ دی

نئی دہلی: بالی وڈ اداکارہ سارہ علی خان نے اپنی شادی کے لیے انوکھی شرط رکھتے ہوئے بتایا کہ میں ایسے شخص سے شادی کروں گی جو ہمارے ساتھ گھر میں رہے۔    بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ کے چھوٹے نواب سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان نے اپنی…

کترینہ اور وکی کوشل نے مہمانوں پر بڑی پاپندی لگا دی

ممبئی: بالی وڈ کی ’باربی ڈول‘ کترینہ کیف اور اداکار وکی کوشل کی شادی میں شرکت کرنے والے مہمانوں کے لیے اصول طے کر لیے گئے ہیں۔   کترینہ کیف اور وکی کوشل دسمبر میں شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔ اگلے ماہ شادی کی خبروں پر دونوں…

امریکی گلوکارہ بریٹنی اسپیئرز کی جلد شادی کا اعلان متوقع

معروف گلوکارہ بریٹنی اسپیئرز نے والد کی کفالت سے آزادی کے بعد شادی کی منصوبہ بندی کرلی ۔ امریکی گلوکارہ کو قانونی طورپر 12 نومبر کو والد کی سرپرستی سے آزادی ملی تھی ۔ سرپرستی  کے خاتمے کے بعد گلوکارہ شادی کا مقام اور تاریخ کا جلد اعلان کرنے…