جہاز کا انجن اچانک بند ہوگیا
کراچی: پی این ایس سی کے جہاز کا انجن اچانک بند ہوگیا۔ پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن کے جہاز کا انجن اچانک بند ہوگیا اس وجہ سے جہاز منوڑہ ٹاور کے قریب ریت میں دھنسنے سے بچ گیا۔
پی این ایس سی ذرائع کے مطابق کوئٹہ جہاز کا…