بدبخت نشئی نے پیسے نہ دینے پر ماں اور بھانجی کو قتل کردیا
پشاور: نشئی بیٹے نے نشے کے لیے پیسے نہ دینے پر اپنی ماں اور بھانجی کو چھریوں کے وارکرکے قتل کردیا۔
پشاور پولیس کے مطابق متنی اضاخیل میں نوجوان نے اپنی والدہ سے نشے کے لیے پیسے مانگے لیکن پیسے نہ ملنے پر نشئی بیٹے نے اپنی والدہ اور موقع…